@mossa8060: تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے
میں نے مانگا ہے بس تجھ کو
اپنے رب اور اس کے حبیب سے
میری آنکھوں میں ہے بس عاجزی
میرے خواب بھی ہیں غریب سے
میرے سب دکھوں کی دوا ہو تم
ملے کیا سکون پھر طبیب سے
میں بہت ہی خوش ہوں جو کر
نصیب اپنے تیرے نصیب سے#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand