I recite Surah muzammil 11 times daily after fajr prayer !
2026-07-01 06:26:48
14
Bareera :
سورہ مزمل ۴۱ بار بعد نماز فجر اور اللّٰہ کا نام یا مُغنی ۱۱۰۰ بار پڑھیں رزق کی فراوانی کے لئے
2026-07-01 01:10:41
92
binte hawa :
sir itna time ks k pas hota hai k daily surah muzamil 41 times prhi jaye.dolat k Liye.
2026-07-01 05:11:42
19
Sofia khan :
سورہ مزمل 41 مرتبہ پڑھیں یا 11 مرتبہ سورہ مزمل پڑھیں اور 11تسبیح یا مغنی پڑھیں فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے روزانہ اللہ پاک بئت کرم فرماتا ہے
2026-07-01 13:50:08
22
noni :
ye bahot he acha wazefa he 100 parsent
2026-07-02 02:01:25
8
Irfan Rajpoot :
rozana 41 bar prhna mushkil h surah muzamil but 11 bar rozana prha ja skta h,bht pyara wazifa h mkhud bhi krta hn, alhmduliallah,,Allah sub p APNA rehamnkram frmaye, ameeen sumaa ameeen
2026-06-30 16:57:55
32
Maria Boutique 990 :
اور اضافہ کیجیے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ دلکش نظر ائیں خوبصورت نظر ائے یہ اپ کو جو دیکھے اس کی نگاہ اپ پر ٹھہر جائے تو اپ جب بھی ائینہ دیکھا کریں تو سورہ کوثر تین مرتبہ ضرور پڑھا کریں کہ جو شخص اپنی انکھوں ائینے میں دیکھ کر اور بغیر پلک جھپکائے سورہ کوثر پڑھتا ہے اللہ رب العزت اس کو خوبصورتی سے نوازتا ہے حسن سے نوازتا ہے اور اپنے نور سے نوازتا ہے
2026-07-01 09:17:36
30
humax_khan :
ya muqni 11 tasbeeh koi b namaz k bd ya fajr mai hi ??