@evgesha.zzz: 🖤🥺 #mercedesbenz #w204 #mercedes #w204amg

evgesha
evgesha
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 30 June 2026 15:01:38 GMT
1525
301
2
7

Music

Download

Comments

dontcheckmyreposts83
Don’t check my repost :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-30 17:27:56
1
To see more videos from user @evgesha.zzz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بد لتا وہ ہے جس نے محبت کو صرف  چہروں تک محدود رکھا ہو جسے  آنکھوں کی خوبصورتی نے متاثر کیا ہو جسے رنگت، لہجے اور ظاہری دلکشی  سے عشق ہوا ہو۔ ایسی محبت وقت  کے ایک جھونکے سے بکھر جاتی ہے  کیونکہ صورتیں بدلتی ہیں، موسم  بدلتے ہیں، اور ظاہری کشش بھی  ایک دن ماند پڑ جاتی ہے مگر جو محبت روح سے ہو، وہ نہ  وقت کی محتاج ہوتی ہے، نہ فاصلے  اُس کا راستہ روک سکتے ہیں۔ وہ دل  کے اُس گوشے میں بسیرا کر لیتی ہے  جہاں دنیا کی کوئی تبدیلی اثر نہیں کرتی روح سے محبت کرنے والے چہرے نہیں  پڑھتے، احساس پڑھتے ہیں۔ وہ لفظوں  سے زیادہ خاموشیوں کو سمجھتے ہیں اور ملاقاتوں سے زیادہ دعاؤں میں ساتھ نبھاتے ہیں ایسی محبت میں جدائی بھی محبت کو  کم نہیں کرتی، بلکہ اسے اور گہرا  کر دیتی ہے۔ کیونکہ روح کا تعلق  جسموں کا محتاج نہیں ہوتا، وہ تو دلوں  کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے  جو نظر نہیں آتا مگر محسوس ہر لمحہ ہوتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں  مگر دل سے کبھی نہیں جاتے کچھ نام  زبان پر نہیں آتے، مگر ہر دعا میں شامل  رہتے ہیں۔ کچھ چہرے نگاہوں سے  اوجھل ہو جاتے ہیں، مگر روح کے  آئینے میں ہمیشہ روشن رہتے ہیں اس لیے جو روح کا قیدی ہو، وہ رہائی  کی خواہش نہیں کرتا۔ وہ تو اُس  محبت کو اپنی زندگی کا سرمایہ  سمجھتا ہے، جو وقت کے ساتھ  ختم نہیں ہوتی بلکہ ہر آزمائش  کے بعد مزید نکھر جاتی ہے کیونکہ سچی محبت اختیار نہیں  ایک عطا ہوتی ہے۔ اور جسے یہ  عطا مل جائے، وہ پھر کسی انسان  کا نہیں، ایک احساس، ایک وفا  اور ایک روح کا ہو کر رہ جاتا ہے صورتوں سے جڑی محبت وقت  کے ساتھ بدل جاتی ہے مگر روح سے جڑا تعلق عمر  بھر اپنا اسیر رکھتا ہے جسموں کی قربت ختم ہو سکتی ہے روحوں کی وابستگی کبھی  ✨رہائی نہیں پاتی #fyp #foryou #fypシ #viral #trending

About