@i_muhammadzubair: My Muslim brothers and sisters, return to faith and make friends with Allah. #foryoupage❤️❤️ #islamicpost #drisrarahmad #imuhammadzubair #trendiing
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
:تو بھائیو اجاؤ میرے ساتھ پڑھ لو
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
2026-07-01 15:32:46
26
dani king 👿 :
Allah pak 🥺❤️🤲 mujhe maaf kar tuba hai mere 🥺🥺🥺
2026-07-01 19:37:49
5
Ashar Shiekh7 :
Allah hu akbar ❤️
2026-06-30 18:50:12
23
☠︎راجہ☠︎ :
ya allah hamry gunnah maff kerdy
2026-07-01 21:24:54
8
Abid Nawaz :
یا اللہ تو ہمارے توبہ قبول فرما
2026-07-02 10:53:10
6
AllahuAkbar :
mery pyary Allah g
2026-07-01 03:12:40
11
sheraz🐄🐃🐂🌏🫀♥️ :
bashak 🫀♥️
2026-07-01 12:44:50
7
Saira Amer :
ya ALLAH mujhy muaf kr dey 🤲🙏🙏
2026-07-01 18:23:28
5
Aliyan Malik🖤👑💯 :
2026-06-30 18:47:11
5
🫥 :
🥺💖
2026-07-06 11:45:26
2
احتشام اسلم گوندل⚜️ :
❤️❤️
2026-07-05 15:53:26
2
Cutepathan717 :
HAZRAT MUHAMMAD(S.A.W)♥️♥️♥️
2026-07-05 19:45:27
2
𝙼𝚊𝚛𝚒𝚕𝚢𝚗🕯️ :
استغفر الله العظيم واتوب اليه
2026-07-04 19:44:14
1
To see more videos from user @i_muhammadzubair, please go to the Tikwm
homepage.