@hafiz_imran_nazir: نماز کا مسئلہ نمبر 23 رکوع کے بعد کھڑے ہونے کا طریقہ#namaz #islamicreminders #islamic_media #1000000000dollarsposeecarnival #prayers
سجدوں کے درمیان بھی رفع یدین کرنے والی احادیث ہیں ان پر بھی عمل کیا کریں نا جناب
2026-07-02 16:01:22
14
🌺Huma🌺 :
Alhamdulillah me asy hi phrti hon💖🤲
2026-07-01 16:17:21
82
alisah post aslamic video :
nmaaz parha kro please
2026-07-01 17:40:55
24
Shahid jaskani :
آپ نے حق بات کی ہے
ماشاءاللہ بہت خوب
یہی اصل نماز ہے
2026-07-01 06:12:29
133
user1674702616368 :
اسلام وعلیکم جب آپ کھڑے ہوے ہیں کھڑے ہو کر یہ آگے اور پیچھے سے قمیض ٹھیک کرنا ضروری ہے کیا؟
2026-07-01 06:25:01
11
Nadir arain :
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب کیا آپ یہ بھی حدیث کی روشنی میں بتا سکتے ہیں۔فرض نماز میں اردو زبان میں کوئی بھی دعا مانگ سکتے ہیں
2026-07-01 02:25:44
6
𝓚𝓑.𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱💦 :
رکوع کے بعد ھاتھ باندھنا کیسا ھے ؟
مین تو ھاتھ باندتا ہون 💞
2026-07-04 09:41:44
11
Muzammil Ansari :
:میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دیتا جائے کے اللہ پاک مجھے عرشوں کے رنگ لگائے کیا پتا آپ میں سے کسی کی دعا مجھے لگ جائے اور میری پریشانیاں مشکلیں ختم ہو جائے پلیز دعا دیتے ہوئے جانا پلیز
2026-07-03 05:40:47
12
Aamir Hussain :
koi comment dekhy to mujhy Dua dy jay k Allah pak mujhy maaf KAAR dy
2026-07-04 13:49:58
7
Na Abid Shah :
ye tareeeqa hi ghalat hai
2026-07-03 05:57:57
2
Aqsa Mubeen :
عام طور پر رفع الیدین ھم تکبیر اللہ اکبر پے کرتے ھیں
تو رکوع کے بعد سیدھے ھوتے ھوئے سمع اللہ لمن حمد پر کریں گے یا سجدہ میں جاتے وقت تکبیر اللہ اکبر کے ساتھ؟
مجھے لگتا ھے کہ تکبیر کے ساتھ کرنا ھوگا
لیکن عادتا لوگ اٹھتے ھوئے کر دیتے ھیں
رہنمائی فرمائیں پلیز
2026-07-02 07:04:59
9
M, Rashid :
mashllha
2026-07-01 19:04:22
2
Sohail lala :
الحمداللہ میں پڑھتا ہوں
2026-07-01 09:40:56
15
🖤 شاھد گل🖤 :
ماشاءاللہ بالکل صحیح نماز سمجھائی ہے اپ نے
2026-07-01 09:41:29
5
Wᴀʜᴇᴇᴅ Sᴏʟᴀɴɢɪ 👑 :
Mashallah Hafiz sahb bilkul aise he krta hn me Alhamdulillah me ne ye sb ahadees parhi hue hn
2026-07-01 12:08:05
5
Muhammad Rizwan :
2026-07-01 03:54:38
8
Saith brand :
Mashallah
Byshak
Allah Ap ko khush Rakhy
2026-06-30 15:20:47
8
MUHAMMAD ARIF :
ماشاءاللہ
2026-07-04 09:09:23
1
Sheikh Pomi :
nice
2026-07-02 18:22:29
1
jiaMalik :
Subhan Allah 💞
2026-07-12 09:53:45
1
Karachi king :
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
2026-07-07 17:51:04
1
anwarahmed4435 :
یہ اصلی نماز محمدی
2026-07-19 13:29:14
3
Nakama Suqraat :
تمام نمازیں درست ہیں۔ بس نماز قائم ضرور کریں۔ شکریہ
2026-07-03 14:52:58
1
To see more videos from user @hafiz_imran_nazir, please go to the Tikwm
homepage.