@allamakaleemullahkhan: مرنے کے بعد قل خوانی ، ختم یا چالیسواں کروانا ضروری ہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں بہت لاجواب بیان #fbreels #islam #foryouシ #allama_kaleemullah_khan_multani #viralvideo
اسکی کوئی غلطی نہیں ہے بھائی اسکے پیدا کرنے میں پورے محلے کی محنت ہے
2026-07-01 10:48:26
22
✨ Malik Noor Zaman ✨ :
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
قل خوانی پہ قرآن کریم پڑھا جاتا ھے کہیں بھی ڈھول تو بجایا نہیں جاتا انگوٹھے چومنا میرے صحابہ کی سنت ھے جو قل خوانی کرواتے ختم کرواتے میرے پاک پروردگار اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انکو انشاء اللہ ضرور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں گے
2026-07-01 09:13:55
24
M.Akhtar. araien 🇵🇰❤️🩹🇧🇭 :
2026-07-02 07:40:51
7
💲🔀🅰️🅱️ℹ️®️✅ℂ𝕙🇵🇰✌️ :
کیا بات ھے مصلی کی
2026-07-02 19:43:14
7
ahmed :
مرنے والے کے لے دعا مغفرت کرنا
سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
2026-07-01 07:44:35
32
Mian Akbar :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ:اللہ پاک سب کو ہدایت دے
2026-07-02 12:14:06
9
Asad Asad :
آ پ اپنا حق ادا کر دیا ھے جی
2026-07-01 18:51:19
21
A/S 9t6 :
مولانا صاحب صدقہ خیرات سب بلاؤں ٹال دیندی ہے
2026-07-02 03:30:45
9
M Zahid Ali :
mashallhah Khush rho sbi loog
2026-07-02 17:00:43
3
🆉🅸🅳🅳🅸͢͢͢🅰🆁🅰🅸🅽 :
ye bilkul thek bol rahay hn
2026-07-02 15:10:26
8
Mazhar Abbas khan :
اسکی کوئی غلطی نہیں ہے بھائی اسکے پیدا کرنے میں پورے محلے کی محنت ہے
2026-07-03 13:32:26
6
Shahid Butt :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو دنیا اور اخرت میں اجر دے اپ نے اپنا حق ادا کیا لہجہ سخت ہے لیکن حق بات کی ہے