@user323182097: #teamImrantiktok #لاہور کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 35 بچے اور ٹیچر دب گئے ۔ 16 سے زائد اموات کا خدشہ ہے لیکن سیاسی اور دیگر واقعات میں شہید کی رٹ لگانے والا میڈیا انہیں شہید نہیں کہہ رہا حالانکہ ترمذی میں حدیث ہے: "جو شخص علم کی تلاش میں نکلا وہ واپس لوٹنے تک اللہ کی راہ میں ہے"