اس طرح میں کہتی ہوں یہ عمل اپ اپنی زندگی میں شامل کر لیں اپ کی زندگی بدل جائے گی اپ کا مقدر بدل جائے گا انشاءاللہ اپ نے اس عمل کو اس طرح کرنا ہے اپ نے باوضو ہونا ہے قبلہ رخ کھڑے ہو کر اپ نے قران کو سر پہ رکھیں اور اپنا دانا ہاتھ رائیٹ ہے اپ نے قران میں رکھنا ہے اور اپ نے اول و اخری 11 11 مرتبہ درود شریف پڑھنے کے درمیان میں اپ نے 17 مرتبہ ٹائم اپ نے سورہ کوثر کی تلاوت کرنی ہے اور اپنی انکھوں کو نرم کرتے ہوئے روتے ہوئے گڑگڑاتے ہوئے امام حسین کے خون ناحق کا واسطہ دیتے ہوئے اپنی حاجات کو طلب کرے اپنی کوئی بھی دعا رد نہیں ہوگی اپ کی یقین کریں اپ یہ عمل کر کے دیکھیں اپ مجھے دعائیں
2026-07-01 11:31:45
0
🇧🇫Ahmed Khan804🇧🇫 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 11:14:17
0
Mahie jan :
🤲🤲🤲
2026-07-01 06:58:29
0
To see more videos from user @noor.e.hidayat.0fficial, please go to the Tikwm
homepage.