@broken.life9387: جس دن تم مجھے سمجھو گے نا، اُس دن شاید میری واپسی ناممکن ہو چکی ہوگی۔ کیونکہ کچھ لوگ شور مچانے کے بجائے خاموشی سے دور ہو جاتے ہیں، وہ بار بار خود کو ثابت نہیں کرتے، بس ایک وقت آتا ہے جب وہ تھک جاتے ہیں۔ اور جب انسان تھک جائے تو شکایتیں ختم ہو جاتی ہیں، رابطے کم ہو جاتے ہیں، اور دل اُن لوگوں سے بھی اُٹھ جاتا ہے جنہیں کبھی اپنی دنیا سمجھا تھا۔ پھر ایک دن تمہیں میری باتیں، میری خاموشی، میری وفا اور میری کمی سب یاد آئے گی، مگر تب تک وقت گزر چکا ہوگا۔ کیونکہ ہر چیز دوبارہ مل سکتی ہے، مگر وہ شخص نہیں جو دل سے اتر کر خاموشی سے چلا جائے۔ 🖤🥀 #UrduPoetry #SadLines #fyp #duet #xyzbca