@adnan_sami533: اس صدی کے لوگوں نے رومانس romance کے معنی کتنے بدل دیے ہیں میرے لئے رومانس وہ ہے جب آپ کسی کی بند آنکھوں کو اپنی انگلی کے پوروں سے چھوکر محسوس کرو، جب آپ کسی کا ہاتھ پکڑے لمبے راستوں پہ چلتے جاو، یا کسی کے کندھے پر سر رکھے خاموشی سے اس کے بازو کو مضبوطی سے پکڑے رکھو اور اس مضبوط گرفت سے نکل نہ پائے،، یا کوئی آپ کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر آپ کو اپنی کے حصار میں قید کر لے، یہ لمحے بہترین ہیں، میں اک پرانی روح ہوں جو اکیسویں صدی میں قید ہے ❤️🌹#adnan_s533

adnan_s533
adnan_s533
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 30 June 2026 15:39:43 GMT
546
24
4
8

Music

Download

Comments

rehankhan804king1
Rky :
❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-06-30 15:48:38
0
mano.bali9133
ᗰᗩᑎO ᵇⁱˡˡⁱ 🥀 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-30 17:24:08
0
To see more videos from user @adnan_sami533, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About