@travel.with.zarya: وادی لڑم، شاہ آباد اور خیرآباد روڈ انتہائی خستہ حال ہے۔ اس سڑک کی خراب حالت کی وجہ سے مقامی لوگوں اور سیاحو کو روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہم نے اس مسئلے پر ایک خصوصی وی لاگ تیار کیا ہے، جس میں سڑک کی اصل صورتحال اور عوام کی مشکلات کو دکھایا گیا ہے۔ مکمل وی لاگ ضرور دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں دیں، اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام کی توجہ اس اہم مسئلے کی طرف مبذول ہو سکے۔