@cr_shaamii: شالوم۔ دعا رسم نہیں کنجی ہے ۔ مسیحی زندگی میں دعا محض ایک رسم نہیں، بلکہ روح کی بیداری اور خدا سے زندہ تعلق کا نام ہے۔ یہ ہمیں تاریکی کے خلاف مضبوط کرتی ہے اور پاک روح کی تحریک سے ہماری زندگیوں میں حقیقی تبدیلی اور برکت لاتی ہے۔#cr_shaamii