Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@tu4i.q: [مدبلج] من القصور إلى الحياة البسيطة Part 7 . . . . خانته بعد خمس سنوات… وعندما عاد وريثًا لأكبر ثروة، انهارت نادمة! . . . . . . #سندريلا_الرئيس_المدير_العام #مسلسلات_صينيه_مدبلجه #تكييف_روايات_جيدة #دراما_ممتعة_للرجال #دراما_ممتعة #مطاردة_الزوجة_في_مقبرة_الزواج #عرض_تلفزيوني #مسلسلات_صينية #أفلام_قصيرة #دراما_قصيرة_رائعة #دراما_صينية #أحدث_الدراما_القصيرة #توصية_دراما_قصيرة #مسلسل_قصير_مترجم_2025 #دراما_قصيرةa #مسلسل_تلفزيوني #الفتاة_الرئيسية_الانتقام #مطاردة_الزوجة_في_مقبرة_الزواج
tu4i.q
Open In TikTok:
Region: MA
Tuesday 30 June 2026 17:00:00 GMT
3211
98
2
10
Music
Download
No Watermark .mp4 (
54.3MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
54.3MB
)
Watermark .mp4 (
54.3MB
)
Music .mp3
Comments
user3188310176144 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 18:39:20
1
babzo Thiam :
❤️❤️❤️
2026-07-01 01:38:41
0
To see more videos from user @tu4i.q, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
ارے آپ بھی بیزار ہو گئے ہم سے یہ کوئی نئی بات تو نہیں صاحب، ہم تو وہ لوگ ہیں جو ابتدا میں سب کو اچھے لگتے ہیں، پھر وقت کی دھول میں کہیں کھو جاتے ہیں۔ شروع کے دنوں میں ہماری باتوں میں خوشبو محسوس ہوتی ہے، ہمارے قہقہے بہار معلوم ہوتے ہیں، ہماری موجودگی محفل کی رونق کہلاتی ہے، اور لوگ کہتے ہیں، "تم جیسے لوگ بار بار نہیں ملتے۔" مگر وقت... وقت کی عادت ہے بدل جانا، اور لوگوں کی عادت ہے احساسوں کا رنگ بدل دینا۔ پھر آہستہ آہستہ باتیں مختصر ہونے لگتی ہیں، سلام میں پہلے جیسی گرمی نہیں رہتی، پیغامات انتظار میں رہ جاتے ہیں، اور ملاقاتیں بہانوں کے نیچے دفن ہو جاتی ہیں۔ ہم سوچتے رہتے ہیں، آخر بدل کیا گیا؟ ہم تو وہی تھے، وہی لہجہ، وہی محبت، وہی بے لوث دعائیں، وہی بے شمار خیال رکھنے کی عادت۔ مگر شاید لوگوں کو نئے چہرے پسند آ جاتے ہیں، پرانی کتابیں الماری کے کسی کونے میں رکھ دی جاتی ہیں، چاہے ان کے اندر زندگی کے سب سے خوبصورت الفاظ ہی کیوں نہ لکھے ہوں۔ ہم نے ہمیشہ رشتوں کو عبادت سمجھا، لوگوں کو اپنا مانا، ان کی خاموشیوں کو بھی سنا، ان کے دکھوں کو اپنا دکھ جانا، اور اپنی خوشیوں کو ان کی مسکراہٹ پر قربان کیا۔ لیکن بدلے میں اکثر یہی ملا کہ ہم ضرورت تک یاد رہے، ضرورت ختم ہوئی تو ہمارا ذکر بھی ختم ہو گیا۔ شاید ہمارا قصور صرف اتنا تھا کہ ہم نے دل سے چاہا، اور دل سے چاہنے والے لوگ آج کل کہاں پسند کیے جاتے ہیں؟ اب تو عادت سی ہو گئی ہے لوگوں کے بدل جانے کی، وعدوں کے ٹوٹ جانے کی، اپنوں کے دور ہو جانے کی، اور اپنے نام کے ساتھ تنہائی لکھے جانے کی۔ پھر بھی عجیب بات ہے، ہم نفرت نہیں سیکھ سکے، ہم نے بددعائیں نہیں مانگیں، ہم نے کسی کے لیے برا سوچنا بھی مناسب نہ سمجھا۔ کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ محبت اگر سچی ہو تو وہ حساب نہیں مانگتی، وہ صلہ نہیں ڈھونڈتی، وہ شکایتوں کی کتاب نہیں لکھتی۔ آج اگر آپ بھی بیزار ہو گئے ہیں ہم سے، تو خیر ہے، یہ بھی زندگی کے سبقوں میں ایک نیا باب سہی۔ ہم پھر بھی آپ کے حصے کی دعا کریں گے، آپ کی خوشیوں کی خبر سن کر دل سے مسکرائیں گے، اور اگر کبھی آپ کو ہماری یاد آ بھی گئی، تو دروازہ کھلا ملے گا، کیونکہ محبت دروازے بند کرنا نہیں جانتی۔ ہم شاید ہر کہانی کے آخری کردار ہیں، جنہیں لوگ ابتدا میں پسند کرتے ہیں، مگر انجام تک ساتھ نہیں رکھتے۔ اور یہی ہماری قسمت سہی، کہ ہم چراغ بن کر جلتے رہیں، روشنی دوسروں کو دیتے رہیں، اور آخر میں اپنی ہی لو سے تنہا پگھل جائیں۔ اگر ہماری موجودگی کبھی بوجھ لگے، تو بے جھجھک چلے جائیے، ہم روکیں گے نہیں، کیونکہ محبت قید نہیں کرتی۔ # 🥺🥀 #standwithkashmir #viewsproblem #foryoupage #fypシ #viral
Dark Romance... #shinpei #satoko #fireflywedding #creatorsearchinsights #animeedits
مسلسل مازلت في 17 الحلقه 42 مدبلج
#Cortis | Happy anniversary cortisss (i know i'm a lil early to post this) | #Cortisbighit #Kpop #kpopedit #corrvmz #Seonghyeon #Keonho #James #Martin #Juhoon @cortis_bighit
#ارح_سمعك_بالقران #قران #محمد_اللحيدان #اكتب_شي_توجر_عليه #صدقة_جارية @Quran/قران
DICAS DE TI... ESSA SALVA.. #TI #INFORMATICA #DICAS
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy