@abdulmajeed2388: ملک رہنے کے قابل نہیں رہا اور ہم بھاگنے کے قابل بھی نہیں رہے صفیں درست فرما لیں گردنیں جھکا لیں سب کی باری انے والی ہے ٹھیک ہے ۔قصہ مختصر ۔78 سال میں ہم جس مقام پر پہنچے ہیں یہ ڈوب مرنے کا مقام.... ہے#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی