❤️🩹بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا
یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے 🫠🤌🏼
2026-07-02 11:51:29
36
Mazar Ali :
Hayee🥺
2026-06-30 16:59:38
8
𝐌𝐀𝐀 𝐊𝐀 L𝐀𝐃𝐋𝐀 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-07-02 03:30:29
14
🐺RKN🐺 :
hyeeeeee Teri yad 😂
2026-07-13 09:18:24
1
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
یہ دل برسوں بعد بھی بے تاب رہے گا
بھلا وہ میرا نہیں، جس کا خیال نہیں جاتا
2026-07-10 18:07:40
2
Salman khan :
🥺🥺
2026-07-02 02:58:27
1
zulfi❤️🔥 :
2026-07-01 00:12:25
1
(◕‿◕) جواد علي چانڊيو(◕‿◕) :
hayeee 💔👀🥹
2026-06-30 16:01:18
1
Zₑₑ𝘴𝓱ₐ𝚗 :
back music name
2026-07-22 06:24:03
0
𝑨 𝑯 𝑴 𝑨 𝑫 ツ :
کہاں سے شروع کروں پھر؟ آنکھوں کے حلقوں سے؟
یا میری بیمار طبیعت سے؟
یا میری بیزاری سے؟
کہاں سے شروع کروں؟
2026-08-07 20:37:40
0
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
ᥫ᭡ ضیغم جٹ🦋:اڑایا گیا جب ہماری اچھائی کا مذاق 🖤
پھر ہم برے بنے اور انتہا کے بنے 💯❤️🩹
2026-07-05 18:56:17
0
𝖠ო𝗈𝗋౿౿👻🤍 :
مرشد جون ایلیاء
2026-08-24 12:24:24
0
To see more videos from user @jounelia27, please go to the Tikwm
homepage.