@fragrance.of.feelings: عورت تو بنی ہی محبت کے لیے ہے، وہ جتنی معصوم ہے، اتنی ہی انمول ہے۔ ایک میچور عورت جب محبت پاتی ہے، تو بدلے میں مرد کی پوری زندگی کو سکونِ قلب بخش دیتی ہے۔ مرد کا فرض بھی تو یہی ہے، جیسے ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا: 'تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنی عورت کے لیے بہترین ہو۔' اور آپ ﷺ نے عورتوں کو 'قواریر' (شیشے کی مانند نازک) فرمایا، جن کا دل نرمی اور پیار سے جیتا جاتا ہے۔ جب کوئی مرد نبی پاک ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اس کے نازک جذبات کا پاس رکھتا ہے، اور اس کے اندر چھپی اس معصوم لڑکی کو محبت اور مان دے کر جگا دیتا ہے... تو وہ عورت دنیا کی تمام تلخیاں بھول کر، تاحیات ایک سچی عاشق اور وفادار ساتھی بن جاتی ہے۔ پھر وہ صرف گھر نہیں بساتی، وہ مرد کے لیے دنیا میں ہی جنت کا سکون بنا دیتی ہے!" جزاک اللہ خیراً ۔۔ ہر پڑھنے والی آنکھ مسکرائے

𓆩🦋𓆪 احساسِ کی خوشبو 𓆩🦋𓆪
𓆩🦋𓆪 احساسِ کی خوشبو 𓆩🦋𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 16:00:24 GMT
45919
1701
11
551

Music

Download

Comments

saddamh148
Saddam H :
Kash k wo mohabt ka maan b rkhy
2026-07-01 06:07:21
1
sb.ramzan
SB Ramzan :
wrong
2026-07-01 10:48:29
0
sada.bahar151
🌹🌹🌹🌹 :
Good 👍
2026-07-01 11:21:21
0
mr.leo7127
Mr.Leo :
suchi
2026-07-01 02:16:14
0
abidnawab122
AbidNawab :
gehri bat 👌
2026-07-01 06:33:36
0
smily0299
SmilY😂 Ghumman :
کیا یہ واقعی سچ ھے؟؟؟؟؟
2026-07-01 10:20:28
0
.plantation7
Chhanga Sarkar :
اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
2026-07-01 11:10:38
0
kafeel.abbasi57
Kafeel Abbasi :
👍👍👍
2026-07-01 04:41:48
1
softdreamz_
Ayesha :
🥰🥰🥰
2026-07-01 07:20:38
1
imsham03
imsham :
👍
2026-07-01 06:21:18
0
sajeelrajpoot98
sajeelrajpoot98 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 07:15:37
0
To see more videos from user @fragrance.of.feelings, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About