@misssofsimmi: انسانی نفسیات کے مطابق جو شخص آپ کے بغیر رہنے کا تصور بھی برداشت نہ کر سکے، وہی آپ سے سچی وابستگی رکھتا ہے۔ کیونکہ محبت صرف (I Love You) کہنے کا نام نہیں، بلکہ کسی کی عادت بن جانے کا احساس ہے۔ وہ احساس، جو ہر مصروف لمحے میں بھی صرف ایک ہی شخص کی کمی محسوس کروائے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ پھر ان کی موجودگی سکون اور غیر موجودگی بےچینی بن جاتی ہے۔ اور جب کسی کے کھو جانے کا خوف دل میں اتر جائے، تو سمجھ لینا وہ شخص دل سے بڑھ کر روح کا حصہ بن چکا ہے۔ 🖤✨ #virulaccount #virulvideo #dontremovemyvideo #trendingvideo #unfrezzmyaccount