@akbar__ali__555: پاکستان پیپلز پارٹی شہید ایم پی اے شہید عبداللہ مراد صاحب کی برسی 14 محرم الحرام 1448 ھجری یوم شہادت کی تقریب کا پروگرام ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سینئر رہنماء نعمان عبداللہ مراد کی قیادت میں آج بروز منگل مورخہ 30 جون 2026 بوقت 4 بجے بمقام حضرت بابا غریب شاہ بخاری مزار صدیق گوثھ ملیر نزد شہید عبداللہ مراد ھاؤس گلشن ملیر میں نہایت عقیدت واحترام سے منایا گیا جس میں سینئر رہنماء اکبر علی کی ٹیم سٹی ممبر کراچی ملکہ ناز بلوچ کی ٹیم نے بھرپور طریقے سے پروگرام میں شرکت کی جئے بھٹو بینظیر