@ar_bil38: تمہیں خوش دیکھنے کی دعا کی تھی، مگر خود کو تنہا ہوتا دیکھ لیا۔ جن خوابوں میں تم ساتھ تھے، وہ خواب بھی ایک دن ٹوٹ گئے۔ اب دیواروں پر صرف یادیں لٹکی ہیں، اور دل میں خاموشی بسی ہوئی ہے۔ تم کسی اور کی دنیا بن گئے، اور ہم اپنی ہی یادوں میں کھو گئے۔ کچھ محبتیں مکمل نہیں ہوتیں، بس عمر بھر رُلا دیتی ہیں۔۔😭😭💔 . . . . . #unfreezmyaccount #viewsproblem #viralvideo #tiktokofficial #fypシ

عشق ممنوع 🥀❤️‍🩹
عشق ممنوع 🥀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 16:35:06 GMT
1587
160
0
38

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ar_bil38, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About