تُو اختلاف میں بھی میرے روبرو تو رہا
میں اس گمان میں ہر بات مانتا ہی رہا
2026-06-30 16:47:23
195
Raza Mohsin :
تجھ کو الجھا کے کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے تجھ کو دیکھ لیا
2026-07-01 02:03:46
147
Volcano :
مشہور بہت ھے میرے الفاظ کی تاثیر ۔
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں گیا ۔
2026-07-01 02:34:35
75
Tariq Khattak :
تجھ سے ایک اور تعلق بھی ضروری ہے میرا
یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے!!!
2026-06-30 21:09:06
58
✒︎ 𝑻𝒉𝒆 𝑷𝒐𝒆𝒕'𝒔 𝑰𝒏𝒌 :
میرا خود کا لکھا ہوا شعر ہے
کہ مختصر یہ، میں نے سکون قلب گنوایا
مگر وہ شخص پھر بھی، میرے ہاتھ نہ آیا
2026-07-01 09:43:46
50
ZulfiQar Abbasi :
فقط اس لئے پوچھی تم سے ہزاروں باتیں۔۔۔میں تیرا حسن حسن بیان تک دیکھوں
2026-06-30 18:04:08
49
Rabia butt :
hyyyyy🥰
2026-06-30 21:48:13
17
Mehboob.umar :
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارہ کر لیں
2026-07-01 13:50:07
24
QaiseR BuTt :
اب وہ شخص قیصر گھر دیر سے آتا ھے
اب کے اختلاف اسے میری ذات سے ھے
2026-07-01 04:46:25
21
SHAHZAD SAHITO :
تعریف تیرے حسن کی آتی ہے غیب سے
میرے قلم کے ساتھ تو یکسر نہیں ہوں میں
2026-07-01 04:11:15
17
MasoodHashmi :
ہیں تیرے خلاف دلیلیں بہت 🙃
سوچتا ہوں تیری حمایت میں 🙃
2026-07-01 14:35:01
17
Raفay چودھری :
تجھ سے گفتگو دیر تک چلے
اس لیے تیری ہر بات سے اختلاف کیا ❤️
2026-07-01 09:15:34
10
aizalfatima1 :
ہم نے کب کہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے
اتنا دکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے
2026-07-01 19:26:02
9
𓆩 𝒁𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 𓆪 :
ہم نے اختلاف بھی نبھایا مسکرا کے
کہیں بات ختم نہ ہو جائے، یہ ڈر تھا
2026-07-01 15:42:03
12
🚩Rajya 🚩 :
وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا🙏🏻
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا❤️🩹
اسے مفت میں ہی پا لیا کسی🖤
نے جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا🥀💯
2026-07-01 16:11:12
5
اجمل عاصی چشتی آفیشل اکاونٹ :
بس اسی شوق میں پوچھی ہیں تم سے ہزاروں باتیں
میں تیرا حسن تیرے حسن ء بیاں تک دیکھوں
2026-07-02 03:49:10
5
TOKYO🚩 :
اگر ہم کبھی کہیں ملیں گے ۔۔۔۔
پڑیں گے یا ہنسیں گے۔۔۔ ؟
یا اجنبی بن کر چلیں گے...
ہر بات ایک قصہ بنے گی !
یا سارے قصے پھر سے کھلیں گے !
کیا پھر سے جاگے گی محبت ؟
یا فاصلے وہیں رہیں گے .... !!
2026-07-03 08:30:10
6
𝔸𝕨𝕒𝕟 𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤 𝟠𝟡 :
ہم نے کب کہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے
اتنا دکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے
2026-07-01 14:30:53
6
QaiseR BuTt :
اختلاف ھو بھی سکتا ھے قیصر میرے مزاج سے
اک عمر میں نے جنوں میں گزاری ھے
2026-07-01 05:13:33
11
Najam ameer :
بہت خوب۔اور کمنٹس میں بھی لاجواب شاعری🥰🥰🥰
2026-07-01 10:22:36
12
Rao Wajahat Ali :
ھم نے سیکھا ہی نہیں چائے کو فقط چائے کہنا
ھم تو کہتے ہیں ،یار من ،عزیزمن ، جان من ،سکون من
2026-07-02 07:16:48
7
is.khan :
دیے___
جلا کے اندھیرے شمار کرتے رہے______
اب اسے کیا سمجھوں____________
اپنا پن دیوانہ پن یا احترمِ وفا_______
فریب کھاتے رہے اعتبار کرتے رہے____________💔
2026-07-01 04:55:18
5
ظلان قھرون :
تیرا اندازِ تکلّم تھا اختلاف کی مانند
ہم نے جواب کم اپنا معیار بلند رکھا✍🏻
2026-06-30 19:29:37
35
S ali :
اختلاف بھی تیرے نام کی اک ادا ہی سہی
بات چلتی رہی، یہی تو وفا ہی سہی۔
تیرے ہر اختلاف کو مسکرا کے سہہ لیا
بات ختم نہ ہو، بس یہی سوچ کر جیا۔
2026-06-30 22:37:19
16
️ :
میں بتاؤں میرے دل کی خواہش کیا ہے
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے ہم دونوں
2026-06-30 21:21:02
9
To see more videos from user @rabiaakhtar287, please go to the Tikwm
homepage.