@zahoorgujjar786: *🍁کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کو گرفتار کر لیا گیا ہے 💯* مصدقہ ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھیرکوٹ کے نواحی علاقہ سے شوکت نواز میر کو مخبر کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا ہے💔💔🤲