@moon224882: یہ دنیا بڑی عجیب جگہ ہے یہاں چہری بدلتے ہیں لہجے بدلتے ہیں، وعدے بدلتے ہیں اور سب سے زیادہ لوگ بدلے ہیں یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں سچ سے زیادہ جھوٹ پر محبت سے زیادہ مفاد پر اور خلوص سے زیادہ دھوکھے پر 🙂🙃 • • • #🌚🌚 #🌚🙌🏻 #500k #fryyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fyp