@aladeen44: کشمیر کشمیریوں کا ہے بات ختم ✌️۔۔ اس وڈیو میں ہم عوام کے بنیادی حقوق کی بات کر رہے ہیں ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں جو کہ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے ، میں تمام دوستو سے گزارش ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کی بات کریں ان کے آواز اٹھائیں ۔۔#kashmir #aladeen #aladeen44 #imrankhan #HumanRights