@kashmiri57368: بڑی خبر۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم رکن شوکت نواز میر صاحب کو دھیرکوٹ کے علاقے ہل سرنگ سے گرفتارکر لیا گیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق شوکت نواز میر ہل سرنگ میں احسن آصف کے گھر پر موجود تھے کہ خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز پہنچ گئیں۔ وہ گھر سے نکل کر جنگل کی طرف بھاگنے لگے لیکن سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا 😔🍁۔ #ajkrightsmovement #awamiactioncommittee #kashmir #shokatnawazmir #arrested