@syedfarrukhiq: اللہ پر بھروسہ رکھیں، کیونکہ وہ جب بہتر فیصلہ کرتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس سے بہتر نہیں کر سکتی۔ 🤲❤️ ہر آزمائش کے بعد آسانی ہے، ہر تاخیر میں حکمت ہے، اور ہر دعا اپنے بہترین وقت پر قبول ہوتی ہے۔ بس صبر کریں، دعا کریں، اور یقین رکھیں کہ اللہ کا فیصلہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے۔ ✨ "جس نے اللہ پر بھروسہ کر لیا، اس نے کبھی نقصان نہیں اٹھایا۔" جس نے اللہ پر بھروسہ کر لیا، اس نے کبھی نقصان نہیں اٹھایا۔" #viralurdu #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #trendingvideo #unfreezemyacount #islamicreminder #trustallah #viral