@palestineblessd14: فاطمہ گل اپنے دادا ابو کے گھر میں بکریوں کو بڑے پیار اور محبت سے چارہ کھلا رہی ہے۔ اس کی معصوم مسکراہٹ، نرم دل اور بے زبان جانوروں سے شفقت اس کی خوبصورت شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فاطمہ گل کو ہمیشہ خوش رکھے، اس کے دل میں یہی محبت اور رحم دلی ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔