@ptiofficial: بیرسٹر گوہر نے چھبیس نمبر چونگی پر ہمیں کہا کہ محسن نقوی کی کال آئی ہے کہ اگر نورین نیازی سپرنڈنٹ جیل اڈیالہ کو درخواست دیں تو ہم ملاقات کروا دیں گے۔ ہم نے وکلاء سے مشورہ لیا تو وکلاء نے کہا یہ بہت غلط چیز ہے فُل کورٹ بینچ کا حکمنامہ ہے جس میں 18 لوگوں کی ملاقات کروانے کی اجازت ہے جس کو یہ violate کررہے ہیں۔ آج ہم صبح سے عدالت میں تھے کہ یہ قید تنہائی ختم کی جائے، ہم ایک ملاقات نہیں اس کے مکمل حقوق کی بحالی چاہتے ہیں یہ جو کچھ عمران خان کے ساتھ کر رہے یہ جرم ہے۔ یہ اے آر وائی کی خبر تھی کہ نورین نیازی اور بیرسٹر سیف جارہے ہیں ہمیں ڈائریکٹ کسی نے نہیں کہا کہ ملاقات ہوجائے گی۔ علیمہ خان #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے