@hunnyking17: "ایک عمر مجھے اس کے بغیر گزارنی ہے اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا یہ کیسا امتحان ہے زندگی کا کہ پورا مستقبل اس کے بغیر جینا ہے مگر ایک پل کی جدائی بھی دل کو اندر سے توڑ دیتی ہے میں جانتا ہوں کہ اب وہ میری قسمت میں نہیں جانتا ہوں کہ اس کے راستے کہیں اور جا چکے ہیں مگر یہ دل ہے کہ مانتا ہی نہیں ہر سانس میں اسی کا نام لے کر دھڑکتا ہے ایک طرف پوری زندگی پڑی ہے جو اس کے بغیر گزارنی ہے اور دوسری طرف یہ لمحے ہیں جو اس کی یاد کے بغیر کتنے ہی نہیں راتیں لمبی ہو جاتی ہیں خاموشی بولنے لگتی ہے اور دل بار بار یہی سوال کرتا ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا اس کے بغیر پوری عمر کیسے گزرے گی اور شاید وقت مجھے جینا سکھا بھی دے مگر اس کے بغیر جینے کا ہنر کبھی نہیں آئے گا شاید لوگ کہیں گے کہ سب ٹھیک ہو گیا مگر میرے اندر ایک خلا ہمیشہ باقی رہے گا کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو دل سے کبھی نہیں جاتے اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو ملتی نہیں ... مگر عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔🥺❤️ #foryou #foryoubage #tiktokviralvedio #unfreezmyaccount #Hunnyking17

✿حــافــظ✿
✿حــافــظ✿
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 17:07:09 GMT
56045
4147
66
462

Music

Download

Comments

lovely123081
Lovely Queen :
😭:بس یہ درد وہی محسوس کر سکتے ہیں جو اس درد سے گزرتے ہیں
2026-07-18 15:42:39
3
mosapar88
💔 ماں سے محروم 🥲 :
کاش میری ماں ہوتی 😰😰
2026-07-10 17:59:54
1
mubashar.saith3
𓅃مبشر رحمانی :
آپ کا بچھڑنا کوئی عام وقعہ نہیں 😭 صدیاں لگیں گی خود کو یقین دلانے میں 😭
2026-07-23 06:27:29
0
____804__
HAMAS.💫 :
captain piz 🙏💖
2026-07-02 10:37:27
1
saudkhangmal
Saood khan :
اپ کے الفاظ رولا دیتے ھے بھای؛ کچھ لکھنے کے لیے الفاظ ساتھ نای دے دھے
2026-07-01 10:54:40
3
amiralisahitokhuhra
Amir bhi :
🥲🥲🥲 💔🍂:یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا 🍂 🤲یوں تو ہزار الوداع ہوئے مگر تیرا بچھڑنا مجھے اندر سے کھا گیا😭
2026-07-23 10:50:49
0
ahmad.raza6701
Ahmad Raza :
right
2026-07-02 11:21:59
0
6212asad.ch
Chaudhary Asad Arain :
اللہ سبحانہ و تعالیٰ میرے پیارے ماں باپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانا صدقے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
2026-07-23 06:23:57
0
asif.khokhar295
Asif Khokhar :
😭
2026-07-14 19:07:21
0
shafiquejutt664
shafiquejutt66 :
Right
2026-07-03 18:11:57
0
inzimamdahri5
IÑZIMÅM•ÅLI :
😭😭😭 😭😭😭😭😭 Allah sain ap ko sabar aur Jameel Ata farmay Ameen
2026-07-01 18:12:50
0
mosapar88
💔 ماں سے محروم 🥲 :
2026-07-10 17:59:46
0
____804__
HAMAS.💫 :
captain sand kir do 🙏🙏
2026-07-02 10:37:40
0
saqibgondal463
ساقب گوندل علوآنہ🇵🇰 :
😭😭😭
2026-07-01 17:04:37
1
rggygfd5e6
꧁༒☠️ 𝒜𝐿𝐼 𝑅𝒜𝒥𝒫𝒪𝒪𝒯 ☠️༒ :
❤️❤️❤️
2026-07-23 07:04:25
0
its__mishii5
Rema :
😭😭😭
2026-07-20 15:13:50
0
saoodfarazsial4774
saoodfarazsial4774 :
🥰🥰🥰
2026-07-18 04:36:38
0
na.queen470
Army girl 🖤🇵🇰 :
🥺🥺😭
2026-07-15 16:25:44
0
adnansweet137
Adnan Sweet137 :
😭😭😭
2026-07-12 14:09:14
0
ah.khan794
AH Khan :
💔💔💔
2026-07-13 18:00:21
0
tariqmehmoodsiyal786
👑 طارق محمود سیال 👑 :
😭😭😭
2026-07-12 13:34:54
0
410463023saddamsss
سردار صدام خان :
😭😭😭
2026-07-11 19:03:22
0
umairum190
♡✧*ᵘ𝐌ᴬ𝐈ᖇ*✧♡° :
😭😭😭
2026-07-10 04:41:17
0
asgharrehmani74
janu302 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 20:24:22
0
To see more videos from user @hunnyking17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About