ماشاءاللہ مولانا صاحب کی عمر ہوگی 30 کے 35 سال ان سے پہلے کسی کو معلوم نہیں تھا کہ عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اپ کو کسی مسائل پہ مسئلہ ہے تو کسی عالم سے بیٹھ کے مناظرہ کر لینا
2026-07-03 16:16:37
2
Sara Ch :
رونگ نمبر
2026-07-01 15:45:54
2
AsHo Rana :
phr isha ki kitni he btao
2026-07-01 16:19:26
7
Mano Jutt :
❤️❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-07-02 16:00:16
8
Sh Bugti :
وتر کے بعد 2 نفل پڑھتے یے وہ بھی عشاء میں شامل ہے؟
ہم تو سب کی نیت عشاء کی نماز کی کرتے ہیں
2026-07-01 10:48:34
5
🌹7076🌹حافظ عبداللہ 🌹 :
قاری صاحب بالکل بات ٹھیک ہے میں بھی نماز پڑھتا تھا لیکن مجھ سے غفلت میں سب کچھ چھوٹ چکا ہے میرے لیے دعا کریں
2026-06-30 21:17:27
25
👑 محترم ملک 👑 :
reference do
2026-07-01 18:03:14
1
Muhammad Mudassar :
نے فرمایا: "جس شخص کو ڈر ہو کہ وہ رات کے آخری حصے میں نہیں اٹھ سکے گا، تو اسے چاہیے کہ وہ رات کے شروع حصے میں وتر پڑھ لے۔ اور جسے پختہ امید ہو کہ وہ رات کے آخری حصے میں اٹھ جائے گا، تو وہ رات کے آخری حصے میں وتر پڑھے، کیونکہ رات کے آخری حصے کی نماز میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور یہ زیادہ افضل (بہتر) ہے sahih muslim 755
5 نمازوں کی ٹوٹل رکعت کتنی ہیں ؟؟
17 فرض اور 12 سنتیں جو تمام احادیث سے ثابت ہیں ۔
وتر تہجد کی نماز کے بعد پڑھے جاتے ہیں مطلب وتر عشاء کی نماز نہیں بلکہ تہجد کی نماز کا حصہ ہیں ۔
2026-07-03 14:06:29
1
adnanzahoor :
Allah hu Akbar 🤲 ☝️
2026-06-30 18:33:41
4
𐒄ƲǶ𐤠𐒄𐒄𐤠Ɗ ƲⳜ𐤠𐒄𐤠...💝 :
reference
2026-07-03 12:09:25
1
To see more videos from user @qari.adnan.sajid85, please go to the Tikwm
homepage.