@whyy_gurll: 𓆩 آخیر، بددعا نہیں دیتا... بس دعا کرتا ہوں کہ کسی کو مجھ جیسی محبت نہ ہو۔ کیونکہ محبت تو میں نے دل سے کی تھی، مگر بدلے میں خاموشیاں ملیں، انتظار ملا، اور وہ زخم ملے جو وقت کے ساتھ بھی نہ بھر سکے۔ میں نے اسے اپنی دنیا سمجھا، اپنی ہر دعا میں مانگا، اپنی ہر خوشی سے بڑھ کر چاہا، مگر شاید کچھ لوگ قسمت میں ہوتے ہیں، زندگی میں نہیں۔ آج بھی کوئی گلہ نہیں، کوئی شکایت نہیں، بس ایک افسوس ہے... کہ جس شخص کے لیے سب کچھ چھوڑ سکتا تھا، اسی نے مجھے چھوڑ دینا آسان سمجھا۔ خیر، بددعا نہیں دیتا... بس دعا کرتا ہوں کہ کسی کا دل یوں نہ ٹوٹے، کہ وہ مسکراتا رہے، مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مرتا #whyy_gurll #growmyaccount #growmyaccount #unfrezzmyaccount #foryoupage