@alam_m5_x_ghanikhan: مجھے کامیاب ہونے کی بہت زیادہ جلدی نہیں ہے میری خواہش ہے کہ زندگی اپنے وقت لے، مجھے انسان اور انسانی جذبات کا احترام سکھانے میں تاکہ میں کامیابی ملنے کے بعد کم ظرفوں جیسا رویہ اختیار نہ کرو۔💯🫡 .. . . . . . . . . . . #dontunderreviewmyvideo #fyyyyyyyyyyyyyyyy #foryoupage #viralvideo #100k