@alishauzab: خواتینِ بنی اسد پانی بھرنے فرات کی طرف گئیں… مگر کربلا کی ریت پر ایسا منظر دیکھا کہ دل لرز گیا 💔 اب سوال یہ تھا: یہ عظیم ہستیاں کون ہیں؟ کس کو کہاں سپردِ خاک کیا جائے؟ اور ان کی پہچان کون کروائے؟ پھر امامؑ تشریف لاتے ہیں… وا حسیناہؑ 💔 #Karbala #ImamHussain #Ahlulbayt #Muharram #YaHussain