@afifanoor101: جو رشتہ اللہ تعالیٰ کی رضا پر قائم ہو، وہ محبت، رحمت اور سکون کا باعث بنتا ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام میاں بیوی کے درمیان ہمیشہ محبت، وفاداری، اتفاق اور خیر و برکت قائم رکھے، اور ہر گھر کو اپنی رحمتوں سے آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ follow @afifanoor101 #ForYouPage #MiyanBiwi #AfifaNoor101 #islamicvideos #Dua