@jungjuu5: پاکستان آرمی کا ایک افسر اپنے زخمی سپاہی کو کندھے پر اٹھا کر دشوار گزار پہاڑوں سے نیچے لا رہا ہے۔ یہ منظر اس جذبۂ ذمہ داری، رفاقت اور قربانی کی علامت ہے جو پاکستان آرمی کے افسروں اور جوانوں کے درمیان قائم ہے۔ یہاں ہر سپاہی قیمتی ہے، اور اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑا جاتا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد#pakarmy #buddyship #Love #pleasetiktokteamviralvideo #dontunderreviewmyvideo @tiktok creators