@the_safee_vibes: Send poetry in comments section 🥺❤️‍🩹#fyp #viralvideos #moon #sad #poetrystatus

🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁
🍁ꜱᴀꜰᴇᴇ ᴠɪʙᴇꜱ🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 17:27:41 GMT
17764
1475
52
109

Music

Download

Comments

adnan.ahmdani
Adnan Ahmdani :
ہم چاند سے محبت کرنے والے لوگ چاند کی طرح اکثر تنہا رہ جاتے ہیں
2026-06-30 17:31:23
13
im_ali14
𝕄 𝔽 𝔸 ℍ 𝔼 𝔼 𝕄 𝔸 𝕃 𝕀 :
کچھ خسارے ایسے تھے جہنوں نے میرا عکس تک چھین لیا
2026-07-01 16:37:49
4
zainbhatti133
ᴍᴿ᭄乙คiŇ࿐𝕭𝖍𝖆𝖙𝖙𝖎𒆜 :
level yrrr
2026-06-30 17:53:19
4
sayadaduaimran
syeda Dua :
*کنارے پر بیٹھ کر سمجھ آیا، کچھ لوگ بھی لہروں کی طرح ہوتے ہیں: "آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔*♥️✨
2026-07-01 17:20:14
3
mrs.saqib10
ïqüü🫀 :
اس کے جانے پہ مسلسل کیا گِریہ میں نے پھر مجھے تھام کر دیوار نے بولا “بس چپ"۔🙂‍↕️❤️‍🩹
2026-07-01 08:22:19
4
afridey_jeney
✨Αƒяι∂єy Αηgєℓ✨ :
ہم چاند سے محبت کرنے والے لوگ، چاند کی طرح اکثر تنہا رہ جاتے ہیں_*🌷
2026-07-01 09:17:45
4
moodswings718
🖤 :
خود ہی ھیں باعثِ تکلیف ہم اپنے لیے نہ ہم ہوتے نہ دل ہوتا نہ دل آزاریاں ہوتیں۔🤦🏻‍♀️
2026-07-01 17:51:50
1
kaifiikhn06
Kaifii💀 :
انتخاب غلط ہو تو انسان سلطنت ہار جاتا ہے 😟
2026-07-01 06:15:52
4
asad110a3
Asad 💸 :
یاد بہت تکلیف دتی ہے جب کوئی قریب ہو کے بھی دور جاۓ
2026-07-01 11:50:07
3
muhammadtayyab0997
✏️ :
نہ جانے صبر کی وہ کون سی منزل ہوتی ہے جب آنکھوں سے آنسو نکلنا بند ہو جاتے ہیں
2026-07-01 07:37:53
4
noor_ul_ain176
🦋⍣⃝🇦𝐘𝐍🕊 :
اے روح کو مطلوب شخص میں تُجھے کیسے کہوں مجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشا ہے😔
2026-07-01 12:13:21
2
mudasar_hon_yawr_3
MuD@s@r🇦🇪 :
اب کہیں جا کے سمیٹی ہے، امیدوں کی بساط ورنہ اک عمر کی ضد تھی کہ سنبھالے کوئی
2026-06-30 18:23:13
5
aestheticpoetry610
🌸mehar zadii🌸 :
*عزتِ نفس کا تقاضا یہ ہے کہ* *بے قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دے*
2026-07-01 04:49:51
5
ahmadoffical060
ᎯℋℳᎯⅅ :
آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ظابطے جدا ہوتے ہیں اکثر زمین کے دھتکارے آسمان والےکے لاڈلے ہوتے ہیں❤️
2026-07-01 08:26:57
3
farhan44524
Farhanali44🚩 :
چاند کو دیکھ کر بس اِتنا سیکھا ہے کہ دور رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے 😊🫠
2026-07-01 06:43:05
4
m_saim_520
Masoom Mehar😊 :
عجیب ہوتی ہے کچھ محبتیں نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں🍂❤️‍🩹😔
2026-07-01 16:44:17
1
digitalthink792
🦋⃟𝆺𝅥𑣲𝐌𝐀𝐇ִֶָ𝐈⋆🦋་༘࿐ :
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا تو ہم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتُر جاتے🫠
2026-07-01 04:19:23
5
tayyabayaseen63
TiBoo❤️‍🩹 :
ہر چیز قیمتی ہوتی ہے..🫠 مل جانے سے پہلے کھو جانے کے بعد..🌚😇
2026-07-01 00:40:04
3
wasimwazir003
ᗩᒪOᑎE🖤 :
ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی اور ہم جان تک دے رہے تھے💔
2026-06-30 20:16:53
3
marri2087
🖤JANNAT🖤 :
خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ آخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں 🖤
2026-07-01 11:43:50
3
hamza46545
death :
تمہارا نام لیتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے❤‍🩹🫠 اندازہ خود لگا لو کتنی محبت کرتا ہوں ....💔🥹
2026-07-01 00:07:09
3
usmanghani9708
🥀 🖤عثمان 🎸 :
محبتوں میں شمار کیسا ؟ یقین کیسا، گمان کیسا ؟ عروج کیسا ، زوال کیسا ؟ سوال کیسا ، جواب کیسا ؟ محبتیں تو محبتیں ہیں؛ محبتوں میں حساب کیسا ؟
2026-06-30 17:34:11
4
user716839215714
Rana mohammad :
آپ کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا۔۔۔۔ میں نے آپ میں قدرت کے نظارے دیکھے۔ محترم! آپ میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی ہیں کئی لوگ پیارے دیکھے ۔
2026-06-30 18:52:17
3
n9694146
😍N😍 :
@⚜️⚔️:*_چاند اپنی جگہ، سکون اپنی جگہ… مگر جو بات خاموش راتوں میں ہے، وہ کہیں اور نہیں*
2026-07-01 09:46:52
2
user716839215714
Rana mohammad :
آپ کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا۔۔۔۔ میں نے آپ میں قدرت کے نظارے دیکھے۔۔۔۔ محترم!!!!! آپ میں کچھ بات الگ ہے ورنہ۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے بھی ہیں کئی لوگ
2026-06-30 18:51:13
2
To see more videos from user @the_safee_vibes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About