اے اللہ! اگر اس کے دل میں کوئی ایسا غم ہے جو کسی سے بیان نہیں ہو پاتا، تو اپنے کرم سے اسے دور فرما۔ اس کی ہر بے چینی کو سکون، ہر آنسو کو مسکراہٹ، ہر مشکل کو آسانی اور ہر محرومی کو اپنی بہترین نعمت سے بدل دے۔ اس کے نصیب میں ایسی خوشیاں لکھ دے جو کبھی کم نہ ہوں، اس کے دل کو اپنے ذکر سے آباد رکھ، اور اسے دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌸
2026-07-07 18:31:11
2
Sad life 703 :
تنہا راتوں میں جب تیری یاد اتی ہے
تو زمین اسمان کا پتہ نہیں چلتا
اکیلا اداس بیٹ جاتا ہوں
وہ باتیں وہ یادیں
پرانے زخم تازہ کر دیتے ہیں
2026-07-01 05:15:44
1
janjua771 :
kis city sy hn
2026-07-12 19:20:39
0
ارائیں804 :
❤️
2026-07-16 15:31:16
1
Zee G sz 🇵🇰✈️🇸🇦Next satp ? :
same
2026-07-13 18:52:54
0
ابو محمد خان :
جی
2026-07-30 14:02:57
0
chughatta $offical$ :
Hy o
2026-07-24 15:40:41
0
farman khan :
uff allah g
2026-07-21 17:05:57
0
༄༂انتظار--موت༂࿐ :
وقت نے تنہا کر دیا ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے