@awamiactioncommitee1: لیکن یاد رکھنا یہ بھولا نہیں جاے گا۔ اور سیز جتنے بھی حضرات ہیں ان کو چاہیے کہ وہ ان لیڈروں کے جتنے بھی ادھر گھر ہیں ان کے باہر پرامن پروٹیسٹ کریں اور دنیا تک اپنی اواز اور بلند کریں تاکہ ان لوگوں کو کچھ احساس ہو @شوکت نواز میر اوفیشل #standwithkasmir #kashmir #foryou