@akbar__ali__555: پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی لیڈر ورکروں کی دلوں کی دھڑکن شہید عبداللہ مراد و شہید حنیف حمل کی اسلامی مہینے کی برسی 14 محرم الحرام 1448 ھجری ہوم شہادت شہید عبداللہ مراد و شہید حنیف حمل کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا تقریب کا روح رواں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سینئر رہنماء نعمان عبداللہ کی صدارت میں انعقاد کیا گیا بمقام حضرت غریب شاہ بخاری مزار صدیق گوثھ نزد شہید عبداللہ مراد ھاؤس گلشن ملیر بعد ازاں قرآن خوانی 4 سے 6 بجے تک اور نماز عصر کے بعد لنگر شریف اور اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر رہنماء اکبر علی کی ٹیم و سٹی ممبر کراچی ملکہ ناز بلوچ کی شعبہ خواتین کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی اس کے علاوہ کثیر تعداد میں کارکنان جیالے ورکروں مقامی معززین نے اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی جئے بھٹو بینظیر بروز منگل مورخہ 30 جون 2026 بوقت 4 بجے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔