@drsabirhussain2: صفدر اباد میں پچھلے دنوں سے بدترین لوڈ شیڈنگ اس وقت جاری ہے ؛ صدر انجمن تاجران نوید فیض اس موقع پر صدر مرکزی انجمن تاجران صفدرآباد نوید فیض نے ایکسیئن واپڈا اور ایس ڈی او واپڈا سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے صفدرآباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ: صابر حسین گھمن ان نیوز صفدر اباد