@kaptan_s4: اسمبلی میں حکمران کہیں کہ اربوں کا جہاز لیا ہے تمھیں کیا ہے اور اس پر قہقہقے لگیں تو عوام کے لیے کفن مشکل ہوگا، حکمرانوں اور عوام کا کوئی رشتہ نہیں ہے، اطہر کاظمی#amjadmohmandik #teamkaptantiktok #ReleaseKhanSaveHisHealth #EndKhansIsolationNow #ReleaseImranKhan