@itshaya112: پسندیدہ شخص سے آنے والی خوشبو ... اصل میں عطر کی نہیں ہوتی وہ اُس کی موجودگی اُس کی باتوں اُس کے لمس اور دل میں بس جانے والے احساس کی خوشبو ہوتی ہے۔ اسی لیے ... وہ خوشبو پھر کسی اور سے نہیں آتی کبھی بھی نہیں اور مجھے پتہ ہے اب وہ خوشبو کبھی نہیں آۓ گی ویسی خوشبو اب مجھے کبھی محسوس نہیں ہوگی آپ سب کچھ اپنے ساتھ لے گئے اب میں اُس خوشبو سے محروم ہو گئ ہوں جسے آ پ کی باتوں سے آپ کی موجودگی سے آپ کے لمس سے آپ کے ہونے ک احساس سے آتی تھی کاش آپ مجھے چھوڑ کے نہ جاتے آپ نے 🥀🥹🥹#مجھے خود سے محروم کر دیا#plzztiktokteamdontunderreviewmyvideo #foryoupage @❤️Mr.Zohaib ❤️