@poetticcore: وقت انسان سے بہت کچھ چھین لیتا ہے مگر بعض نسبتوں کی طلب نہیں چھین پاتا۔ پھر ایک عمر گزر جاتی ہے یہ جانتے ہوئے کہ اب کچھ میسر نہیں آئے گا اور اسی یقین کے ساتھ دل روز کسی نا معلوم امکان کے حق میں گواہی دیتا رہتا ہے #unfreezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #followback #foru #pleasegoviral