@rpo.faisalabad: آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کی زیر صدارت پولیس لائنز فیصل آباد میں پولیس افسران و ملازمان کا اجلاس۔ سی پی او تنویر حسین ،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، سی ٹی او ناصر جاوید اور جملہ ٹاؤن ایس پیز بھی موجود۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ فیصل آباد کے علماء کرام کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ محرم الحرام کے پرامن انعقاد پر علماء کرام کی خدمات کو سراہا گیا۔ فرض شناسی، نظم و ضبط اور بہترین ڈیوٹی پر پولیس جوانوں کو داد اور شاباش دی گئی۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور سی پی فیصل آباد نے علماء کرام اور پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ امن، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ میں علماء کرام کے کردار کو خراجِ تحسین۔ علماء کرام نے امن و استحکام کے قیام میں مثالی کردار ادا کیا۔تنویر حسین محرم الحرام کے دوران فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ پر علماء کرام کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں ۔سی پی او تنویر حسین علماء کرام، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے باہمی تعاون سے محرم الحرام پرامن انداز میں اختتام پذیر ہوا۔آر پی او علماء کرام کا تعاون قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ آر پی او امن کی فضا برقرار رکھنے کے لیے علماء کرام کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا، آر پی او سہیل اختر سکھیرا منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن مزید مؤثر بنایا جائے، آر پی او سہیل اختر سکھیرا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آر پی او سہیل اختر سکھیرا جرائم پیشہ گینگز کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز مزید تیز کیے جائیں۔سہیل اختر سکھیرا عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، آر پی او سہیل اختر سکھیرا @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @@Chiniot Police @Dr.RizwanBhatti @Muhammad Shahbaz @Abdulbutt642