@warriors.ali: #creatorsearchinsights اصل کامیابی انہی لوگوں کا مقدر بنتی ہے جو مشکل وقت میں ہمت نہیں ہارتے۔ ثابت قدمی، صبر اور یقین ہی انسان کو بھیڑ سے الگ پہچان اور حقیقی کامیابی عطا کرتے ہیں۔ #warriors #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #likmyvideo❤❤❤