:اللہ کے ھوتے کوئ تنہا نھی ھو سکتا
دلوں کا سکون صرف اللہ کی بندگی میں ھے
اللہ کی رحمت محدود نھی ھے کہ ایک شخص یا ایک مسلے سے اسکی رحمت سے مایوس ھوا جائے
اللہ تکلیف سے آزمائش سے اسکو گزارتا ھے جس سے وہ محبت کرتا جس سے اللہ محبت کرے اسکو اور کیا چاھیئے یہ دنیا فانی ھے جلد اور کسی بھی انجان لمہے ختم ھوجانے والی ھے اللہ ھمیشہ رھنے والا زندہ و جاوید اور بڑا رحم کرنے والا ھے مہربان و کریم ھے
اللھم اجرنی فی مصیبتی و اخلفلی خیرا منہا
ام سلمہ رض کو یہ دعا سکھائی تھی انکو انکے نقصان اور دکھ کا سب اچھا نعم البدل ملا جبکہ وہ کہتی تھیں کہ مل ھی نھی سکتا لیکن دعا اور اللہ سے رحمت کی امید سے ملا
2026-07-01 17:13:15
0
AestheticGirl🤍🥀 :
be positive
2026-07-01 03:44:46
0
Abdur Rab :
🥰🥰🥰
2026-06-30 22:09:02
1
ممتاز علی :
❤️❤️❤️
2026-07-01 09:35:25
0
༺☆𝘈𝗹𝘪𝗿𝗮𝘇𝗮☆༻ :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-01 00:38:22
1
Haji Qasir❤️🔥 :
👍👍
2026-07-01 11:21:36
0
To see more videos from user @lifewithsana10, please go to the Tikwm
homepage.