@KHAN G:زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوئی
کاش مل جائے غمِ ہجر کا مارا کوئی
ہے تیری زات سے مجکو وہی نسبت جیسے
چاند کے ساتھ چمکتا ہو ستارا کوئی
یہ محبت تو کسی پار نہ لگنے دے گی مجھکو
یہ وہ دریا ہے نہیں جسکا کنارہ کوئی
کیسے جانو گے راتو کا تڑپنا کیا ہے
تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی
ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی
سوچتا ہو جو تیرے پہلوں میں بیٹھا ہو گا
کیسا ہو گا وہ پریوش وہ تمہارا کوئی
کون بانٹے گا میرے ساتھ میری تنہائی
ڈونڈ کے لادو مجھے زیست سے ہارا کوئی
2026-07-20 21:11:08
0
To see more videos from user @sonutanksinger, please go to the Tikwm
homepage.