@꧁༒☬ÀLØÑÈ BØY~☬༒꧂:🍂:عشق کے بازار میں حُسن کا میلا رہ گیا ۔
بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا ۔
دکھاوا کرنے والے لے گۓ محبت کا خطاب ۔
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا ۔
💯💯🥀🥀🥺🥺
2026-07-06 18:11:43
0
To see more videos from user @ayshakhan_59, please go to the Tikwm
homepage.