@amoly_vibes: مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے، مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اتری ہوئی ہو اور روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گی۔ مسئلہ جوانی کا بھی نہیں، بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کے دنوں کی سب سے بڑی یاد تم ہو گی، اور آخری لمحوں میں جب تم پاس نہیں ہو گی تو موت سے زیادہ ملال اپنی رائیگانی کا ہو گا ! ! !