@tanhaisafar43: دور کی محبت آسان نہیں ہوتی... روح ترس جاتی ہے، دل ہے چین رہتا ہے، اور ہر لمحہ صرف اسی پل کا انتظار رہتا ہے جب ہم اپنے ہمسفر کو قریب لے کر گلے لگا سکیں۔ کبھی کبھی فاصلے صرف جسم کے ہوتے ہیں، دل کے نہیں... پھر بھی ہر دن بر رات ہر سوچ بس تمہارے نام سے روشن رہتی ہے۔ یہ وہ محبت ہے، جو صبر اور انتظار کے بغیر مکمل نہیں ہوتی... اور ہر آنکھ کی نمی ہر دل کی دھڑکن یہی کہتی ہے: کاش تم قریب دہ ہوتے۔