@ui.7l3: #explore #الرياض #ryadh #الماليه #نارسيس_الرياض

🫧
🫧
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 01 July 2026 00:25:06 GMT
1053
66
2
11

Music

Download

Comments

To see more videos from user @ui.7l3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جنڈالہ کراس فائرنگ:
جنڈالہ کراس فائرنگ: "بہت بہت مبارک ہو، میرا بچہ...تُو شہید ہو گیا" شہید کی ماں کے الفاط۔ شہید نزاکت خادم کی آخری رسومات، جذباتی مناظر اور صبر کی لازوال مثال جنڈالہ: مبینہ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے نزاکت خادم کی میت جب ان کے آبائی گاؤں پہنچی تو علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔ شہید کے گھر میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار تھی، تاہم اس جذباتی فضا میں ایک ایسا منظر دیکھنے میں آیا جس نے حاضرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ شہید نزاکت خادم کی والدہ نے اپنے لختِ جگر کی میت کو دیکھ کر جس صبر و استقامت کا مظاہرہ کیا، وہ تاریخ میں ایک مثال بن گیا ہے۔ صدمے سے نڈھال ہونے کے باوجود ان کے لبوں سے نکلی ہوئی صدا، "بہت بہت مبارک ہو، میرا بچہ... تُو شہید ہو گیا،" نے حاضرین کے دل دہلا دیے۔ سماجی و عوامی حلقوں کی جانب سے شہید کی والدہ کے اس حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ایک ماں کی طرف سے بیٹے کی شہادت پر صبر کا یہ مظاہرہ ان کی پختہ نفسیات اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ #RightsMovementAJK #JKTV #JammuKashmirTV

About